IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 34. Saba · Ayah 49

  1. قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ مَا یُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَ مَا یُعِیْدُ﴿49﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. جَآءَ الْحَقُّحق آگیا
    3. وَمَا يُبْدِئُاور نہ پیدا کرے گا
    4. الْبَاطِلُباطل
    5. وَمَا يُعِيْدُاور نہ لوٹائے گا
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ ﷺ کہہ دیجے کہ حق آگیا ۔ حق نہ تو باطل کو پیدا کرتا ہے اور نہ لوٹائے گا۔
The commentary on this passage starts at ayah 34:46.Read it