IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 34. Saba · Ayah 50

  1. قُلْ اِنْ ضَلَلْتُ فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰى نَفْسِیْ١ۚ وَ اِنِ اهْتَدَیْتُ فَبِمَا یُوْحِیْۤ اِلَیَّ رَبِّیْ١ؕ اِنَّهٗ سَمِیْعٌ قَرِیْبٌ﴿50﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. اِنْاگر
    3. ضَلَلْتُمیں بہکا ہوں
    4. فَاِنَّمَآتو اس کے سوا نہیں
    5. اَضِلُّمیں بہکا ہوں
    6. عَلٰي نَفْسِيْ ۚاپنی جان پر (اپنے نقصان کو)
    7. وَاِنِاور اگر
    8. اهْتَدَيْتُمیں ہدایت پر ہوں
    9. فَبِمَاتو اس کی بدولت
    10. يُوْحِيْٓوہ وحی کرتا ہے
    11. اِلَيَّمیری طرف
    12. رَبِّيْ ۭمیرا رب
    13. اِنَّهٗبیشک وہ
    14. سَمِيْعٌسننے والا
    15. قَرِيْبٌقریب
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ ﷺ کہہ دیجئے اگر میں بہکا ہوا ہوں تو اس کا نقصان مجھے ہی پہنچے گا اور اگر میں ہدایت پر ہوں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ میرا رب میری طرف وحی بھیجتا ہے ۔ بیشک وہ سننے والا اور قریب ہے ۔
The commentary on this passage starts at ayah 34:46.Read it