IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 43

  1. وَ اِنْ نَّشَاْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِیْخَ لَهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْقَذُوْنَۙ﴿43﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. نَّشَاْہم چاہیں
    3. نُغْرِقْهُمْہم غرق کردیں انہیں
    4. فَلَا صَرِيْخَتو نہ فریاد رس
    5. لَهُمْان کے لیے
    6. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    7. يُنْقَذُوْنَچھڑائے جائیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں ۔ پھر (وہاں) نہ تو کوئی فریاد سننے والا ہوگا اور نہ وہ بچائے جاسکیں گے
The commentary on this passage starts at ayah 36:33.Read it