بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 7
لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤى اَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿7﴾
- لَقَدْ حَقَّتحقیق ثابت ہوگئی
- الْقَوْلُبات
- عَلٰٓيپر
- اَكْثَرِهِمْان میں سے اکثر
- فَهُمْپس وہ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہ لائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
ان میں سے اکثر لوگوں پر اللہ کا عذاب ثابت ہوچکا ہے لہٰذا وہ ایمان نہیں لائیں گے۔