بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 8
اِنَّا جَعَلْنَا فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ اَغْلٰلًا فَهِیَ اِلَى الْاَذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ﴿8﴾
- اِنَّا جَعَلْنَابیشک ہم نے کیے (ڈالے)
- فِيْٓمیں
- اَعْنَاقِهِمْان کی گردنیں
- اَغْلٰلًاطوق
- فَهِىَپھر وہ
- اِلَىتک
- الْاَذْقَانِٹھوڑیاں
- فَهُمْتو وہ
- مُّقْمَحُوْنَسر اونچا کیے (سر الل رہے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک ہم نے ان کی گردنوں میں طوق ڈال دیئے جن سے وہ تھوڑیوں تک اس طرح جکڑ دیئے گئے ہیں کہ ان کے سر اوپر کو اٹھے رہے گئے ہیں