بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 146
وَ اَنْۢبَتْنَا عَلَیْهِ شَجَرَةً مِّنْ یَّقْطِیْنٍۚ﴿146﴾
- وَاَنْۢبَتْنَااور ہم نے اگایا
- عَلَيْهِاس پر
- شَجَرَةًایک پودا
- مِّنْسے
- يَّقْطِيْنٍبیلدار (کدو)
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے ان پر ایک بیل دار ( کدو کی بیل) پودا اگا دیا