بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 147
وَ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى مِائَةِ اَلْفٍ اَوْ یَزِیْدُوْنَۚ﴿147﴾
- وَاَرْسَلْنٰهُاور ہم نے بھیجا اس کو
- اِلٰىطرف
- مِائَةِ اَلْفٍایک لاکھ
- اَوْیا
- يَزِيْدُوْنَاس سے زیادہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے ان کو ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کی (ہدایت کے لئے) بھیجا تھا