بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 148
فَاٰمَنُوْا فَمَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِیْنٍؕ﴿148﴾
- فَاٰمَنُوْاسو وہ ایمان لائے
- فَمَتَّعْنٰهُمْتو ہم نے انہیں بہرہ مند کیا
- اِلٰى حِيْنٍایک مدت تک
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ( ان کی قوم والے) ایمان لائے اور ایک مدت تک فائدے حاصل کرتے رہے۔