IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 49

  1. كَاَنَّهُنَّ بَیْضٌ مَّكْنُوْنٌ﴿49﴾

    1. كَاَنَّهُنَّگویا وہ
    2. بَيْضٌانڈے
    3. مَّكْنُوْنٌپوشیدہ رکھے ہوئے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ حوریں خوبصورتی میں انڈے کے چھلکے کے نیچی چھپی ہوئی جھلی جیسی ہوں گی ( جیسے صاف و شفاف نرم و نازک) ۔
The commentary on this passage starts at ayah 37:11.Read it