بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 38. Saad · Ayah 11
جُنْدٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُوْمٌ مِّنَ الْاَحْزَابِ﴿11﴾
- جُنْدٌایک لشکر
- مَّاجو
- هُنَالِكَیہاں
- مَهْزُوْمٌشکست خوردہ
- مِّنَ الْاَحْزَابِگروہوں میں سے
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کا ایک معمولی سا لشکر ہے جو شکست دیاجائے گا ۔