بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 38. Saad · Ayah 19
وَ الطَّیْرَ مَحْشُوْرَةً١ؕ كُلٌّ لَّهٗۤ اَوَّابٌ﴿19﴾
- وَالطَّيْرَاور پرندے
- مَحْشُوْرَةً ۭاکٹھے کیے ہوئے
- كُلٌّسب
- لَّهٗٓاس کی طرف
- اَوَّابٌرجوع کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور پرندے جمع ہو کر سب اس کے ساتھ رجوع کرنے والے ( تسبیح پڑھنے والے) تھے۔