IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 38. Saad · Ayah 28

  1. اَمْ نَجْعَلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَالْمُفْسِدِیْنَ فِی الْاَرْضِ١٘ اَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِیْنَ كَالْفُجَّارِ﴿28﴾

    1. اَمْکیا
    2. نَجْعَلُہم کردیں گے
    3. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    4. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    5. الصّٰلِحٰتِاچھے
    6. كَالْمُفْسِدِيْنَان کی طرح جو فساد پھیلاتے ہیں
    7. فِي الْاَرْضِ ۡزمین میں
    8. اَمْکیا
    9. نَجْعَلُہم کردیں گے
    10. الْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں
    11. كَالْفُجَّارِفاجروں (بدکرداروں) کی طرح
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا ہم ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور انہوں نے عمل صالح کئے ان کے برابر کردیں گے جو زمین میں فساد مچانے والے ہیں اور کیا ہم پرہیز گاروں کو اور بد کاروں کو برابر کردیں گے ( ہر گز نہیں) ۔
The commentary on this passage starts at ayah 38:27.Read it