بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 38. Saad · Ayah 33
رُدُّوْهَا عَلَیَّ١ؕ فَطَفِقَ مَسْحًۢا بِالسُّوْقِ وَ الْاَعْنَاقِ﴿33﴾
- رُدُّوْهَاپھیر لاؤ انہیں
- عَلَيَّ ۭمیرے سامنے
- فَطَفِقَپھر شروع کیا
- مَسْحًۢاہاتھ پھیرنا۔ صاف کرنا
- بِالسُّوْقِپنڈلیوں پر
- وَالْاَعْنَاقِاور گردنوں
Translation · Baseerat-e-Quran
(پھر سلیمان (علیہ السلام) نے کہا ذرا) ان کو میرے پاس تو لائو۔ پھر سلیمان (علیہ السلام) نے ان کی گردنوں اور پنڈلیوں پر ہاتھ پھیرنا شروع کردیا ( یعنی ان کو پیار سے دیکھا)