بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 38. Saad · Ayah 48
وَ اذْكُرْ اِسْمٰعِیْلَ وَ الْیَسَعَ وَ ذَا الْكِفْلِ١ؕ وَ كُلٌّ مِّنَ الْاَخْیَارِؕ﴿48﴾
- وَاذْكُرْاور یاد کریں
- اِسْمٰعِيْلَاسماعیل
- وَالْيَسَعَاور الیسع
- وَذَا الْكِفْلِ ۭاور ذو الکفل
- وَكُلٌّاور یہ تمام
- مِّنَسے
- الْاَخْيَارِسب سے اچھے لوگ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور آپ اسماعیل (علیہ السلام) ، السیع (علیہ السلام) اور ذوالکفل (علیہ السلام) کا ذکر بھی کیجئے جو بہترین منتخب لوگوں میں سے تھے۔