بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 38. Saad · Ayah 52
وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ اَتْرَابٌ﴿52﴾
- وَعِنْدَهُمْاور ان کے پاس
- قٰصِرٰتُنیچے رکھنے والیاں
- الطَّرْفِنگاہ
- اَتْرَابٌہم عمر
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ان کے پاس نیچی نگاہ رکھنے والی ( شرم و حیاء کی پیکر) ہم عمر عورتیں ہوں گی