IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 37

  1. اَهُمْ خَیْرٌ اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ١ۙ وَّ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ اَهْلَكْنٰهُمْ١٘ اِنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ﴿37﴾

    1. اَهُمْ خَيْرٌکیا وہ اچھے ہیں
    2. اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍیا تبع کی قوم
    3. وَّالَّذِيْنَاور وہ لوگ
    4. مِنْ قَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھے
    5. اَهْلَكْنٰهُمْہلاک کردیا ہم نے ان کو
    6. ۡ اِنَّهُمْبیشک وہ
    7. كَانُوْا مُجْرِمِيْنَمجرم تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
( اللہ نے فرمایا) کیا یہ ( کفار مکہ) بہتر ہیں یا قوم تبع جو پہلے ہو گزرے ہیں ۔ ہم نے ان کو اس لئے ہلاک کیا تھا کہ وہ مجرم ( نافرمان ، گناہ گار ) تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 44:34.Read it