IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 24

  1. وَ قَالُوْا مَا هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا نَمُوْتُ وَ نَحْیَا وَ مَا یُهْلِكُنَاۤ اِلَّا الدَّهْرُ١ۚ وَ مَا لَهُمْ بِذٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ١ۚ اِنْ هُمْ اِلَّا یَظُنُّوْنَ﴿24﴾

    1. وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
    2. مَا هِىَنہیں ہے یہ
    3. اِلَّا حَيَاتُنَامگر ہماری زندگی
    4. الدُّنْيَادنیا کی
    5. نَمُوْتُہم مریں گے
    6. وَنَحْيَااور ہم جئیں گے
    7. وَمَا يُهْلِكُنَآاور ہلاک کرتا ہم کو
    8. اِلَّا الدَّهْرُمگر زمانہ
    9. وَمَا لَهُمْاور نہیں ان کے لیے
    10. بِذٰلِكَاس کا
    11. مِنْ عِلْمٍکوئی علم
    12. اِنْ هُمْنہیں وہ
    13. اِلَّامگر
    14. يَظُنُّوْنَوہ گمان کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ کہتے ہیں کہ زندگی تو بس اسی دنیا کی زندگی ہے ۔ ہم یہیں مرتے ہیں اور یہیں جیتے ہیں اور ہمیں زمانہ کے علاوہ کوئی چیز نہیں مارتی۔ لیکن ان کے پاس ( اپنی بات ثابت کرنے کی) کوئی دلیل نہیں ہے ۔ وہ محض خیالی باتیں کرتے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 45:22.Read it