IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 17

  1. وَ الَّذِیْ قَالَ لِوَالِدَیْهِ اُفٍّ لَّكُمَاۤ اَتَعِدٰنِنِیْۤ اَنْ اُخْرَجَ وَ قَدْ خَلَتِ الْقُرُوْنُ مِنْ قَبْلِیْ١ۚ وَ هُمَا یَسْتَغِیْثٰنِ اللّٰهَ وَیْلَكَ اٰمِنْ١ۖۗ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ١ۖۚ فَیَقُوْلُ مَا هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ﴿17﴾

    1. وَالَّذِيْاور وہ جس
    2. قَالَاس نے کہا
    3. لِوَالِدَيْهِاپنے ماں باپ کیلئے
    4. اُفٍّتف
    5. لَّكُمَآتم پر
    6. اَتَعِدٰنِنِيْٓکیا تم مجھے وعدہ (خبر) دیتے ہو
    7. اَنْ اُخْرَجَکہ میں نکالا جاؤں گا
    8. وَقَدْ خَلَتِحالانکہ گزر چکے
    9. الْقُرُوْنُ(بہت سے) گروہ
    10. مِنْ قَبْلِيْ ۚمجھ سے پہلے
    11. وَهُمَااور وہ دونوں
    12. يَسْتَغِيْثٰنِفریاد کرتے ہیں
    13. اللّٰهَاللہ سے
    14. وَيْلَكَتیرا بُرا ہو
    15. اٰمِنْ ڰتو ایمان لے آ
    16. اِنَّبیشک
    17. وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
    18. حَقٌّ ښسچا
    19. فَيَقُوْلُتو وہ کہتا ہے
    20. مَا ھٰذَآنہیں یہ
    21. اِلَّآمگر، صرف
    22. اَسَاطِيْرُکہانیاں
    23. الْاَوَّلِيْنَپہلوں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ شخص جس نے اپنے ماں باپ سے یہ کہا کہ تم دونوں پر افسوس ہے کہ تم مجھے اس بات کی اطلاع دے رہے ہو کہ میں قبر سے نکالا جائوں گا ۔ حالانکہ مجھ سے پہلے بہت سی قومیں گذر چکی ہیں۔ اولاد کی بات سن کر ماں باپ اللہ سے فریاد کرتے ہوئے کہیں گے کہ ارے تیرا ستیا ناس جائے تو ایمان لے آ۔ اللہ کا وعدہ سچا ہے ۔ اس پر وہ کہتا ہے کہ یہ تو پہلے لوگوں کے قصے کہانیاں ہیں ۔
The commentary on this passage starts at ayah 46:13.Read it