بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 47. Muhammad · Ayah 4
فَاِذَا لَقِیْتُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَضَرْبَ الرِّقَابِ١ؕ حَتّٰۤى اِذَاۤ اَثْخَنْتُمُوْهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ١ۙۗ فَاِمَّا مَنًّۢا بَعْدُ وَ اِمَّا فِدَآءً حَتّٰى تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا١ۛ۫ۚ۬ ذٰؔلِكَ١ۛؕ وَ لَوْ یَشَآءُ اللّٰهُ لَانْتَصَرَ مِنْهُمْ وَ لٰكِنْ لِّیَبْلُوَاۡ بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ١ؕ وَ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَلَنْ یُّضِلَّ اَعْمَالَهُمْ﴿4﴾
- فَاِذَاپھر جب تم
- لَقِيْتُمُبھڑ جاؤ
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا (کافر)
- فَضَرْبَتو مارو
- الرِّقَابِ ۭگردنیں
- حَتّىٰٓیہاں تک کہ
- اِذَآجب
- اَثْخَنْتُمُوْهُمْخوب خونریزی کرچکو ان کی
- فَشُدُّواتو مضبوط کرلو
- الْوَثَاقَ ڎقید
- فَاِمَّا مَنًّۢاپس یا احسان کرو
- بَعْدُاس کے بعد
- وَاِمَّا فِدَآءًاور یا معاوضہ
- حَتّٰىیہاں تک
- تَضَعَرکھ دے
- الْحَرْبُلڑائی (لڑنے والے)
- اَوْزَارَهَاڃاپنے ہتھیار
- ذٰ۩لِكَ ړیہ
- وَلَوْ يَشَآءُ اللّٰهُاور اگر اللہ چاہتا
- لَانْتَصَرَضرور انتقام لیتا
- مِنْهُمْان سے
- وَلٰكِنْاور لیکن
- لِّيَبْلُوَا۟تاکہ آزمائے
- بَعْضَكُمْتم سے بعض کو
- بِبَعْضٍ ۭبعض سے
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- قُتِلُوْامارے گئے
- فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے میں
- فَلَنْتو ہرگز نہ
- يُّضِلَّضائع کرے گا
- اَعْمَالَهُمْان کے عمل
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب تمہارا کفار سے مقابلہ ہوجائے تو ان کی گردنیں مارو۔ یہاں تک کہ جب تم خوب قتل کر چکو تو پھر ان کو مضبوط باندھ لو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان کر کے یا فدیہ لے کر چھوڑ دو یہاں تک کہ لڑنے والے اپنے ہتھیار نہ رکھ دیں ۔ یہ اللہ کا حکم ہے۔ اگر اللہ چاہتا تو کافروں سے انتقام لے لیتا ۔ لیکن اس نے تمہیں جہاد کا حکم دیا ہے تاکہ وہ تم میں سے بعض کو بعض کے ذریعہ آزمائے اور جو لوگ اللہ کے راستے میں مارے جاتے ہیں تو اللہ ان کے اعمال ہر گز ضائع نہ کرے گا ۔