Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 118

  1. اِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَاِنَّهُمْ عِبَادُكَ١ۚ وَ اِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَاِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿118﴾

    1. اِنْاگر
    2. تُعَذِّبْهُمْتو انہیں عذاب دے
    3. فَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
    4. عِبَادُكَتیرے بندے
    5. وَاِنْاور اگر
    6. تَغْفِرْتو بخشدے
    7. لَهُمْان کو
    8. فَاِنَّكَتو بیشک تو
    9. اَنْتَتو
    10. الْعَزِيْزُغالب
    11. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور آپ ہر چیز سے پوری طرح باخبر ہیں۔ اب اگر انہیں سزا دیں تو وہ آپ کے بندے ہیں۔ اور اگر آپ انہیں معاف کردیں تو یقیناً آپ قدرت بھی رکھتے ہیں اور حکمت بھی۔