IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 17

  1. وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ﴿17﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
    2. يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَآسان کردیا ہم نے قرآن کو
    3. لِلذِّكْرِنصیحت کے لیے
    4. فَهَلْتو کیا
    5. مِنْ مُّدَّكِرٍہے کوئی نصیحت پکڑنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یقیناً ہم نے اس قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لئے آسان کردیا ہے۔ ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا۔
The commentary on this passage starts at ayah 54:9.Read it