IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 57. Al-Hadid · Ayah 29

  1. لِّئَلَّا یَعْلَمَ اَهْلُ الْكِتٰبِ اَلَّا یَقْدِرُوْنَ عَلٰى شَیْءٍ مِّنْ فَضْلِ اللّٰهِ وَ اَنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ۠ع﴿29﴾

    1. لِّئَلَّا يَعْلَمَتاکہ نہ جان پائیں
    2. اَهْلُ الْكِتٰبِاہل کتاب
    3. اَلَّا يَقْدِرُوْنَکہ نہیں وہ قدرت رکھتے
    4. عَلٰي شَيْءٍاوپر کسی چیز کے
    5. مِّنْ فَضْلِ اللّٰهِاللہ کے فضل سے
    6. وَاَنَّ الْفَضْلَاور بیشک فضل
    7. بِيَدِ اللّٰهِاللہ کے ہاتھ میں ہے
    8. يُؤْتِيْهِدیتا ہے اس کو
    9. مَنْ يَّشَآءُ ۭجس کو چاہتا ہے
    10. وَاللّٰهُاور اللہ
    11. ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِبڑے فضل والا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یہ اس لئے ہے کہ اہل کتاب بھی اس بات کو جان لیں کہ اللہ کے فضل و کرم کے کسی حصے پر ان کی اجارہ داری نہیں ہے۔ اور بیشک سب فضل و کرم اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ (اپنے بندوں پر) بڑا فضل و کرم کرنے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 57:25.Read it