IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 58. Al-Mujaadila · Ayah 2

  1. اَلَّذِیْنَ یُظٰهِرُوْنَ مِنْكُمْ مِّنْ نِّسَآئِهِمْ مَّا هُنَّ اُمَّهٰتِهِمْ١ؕ اِنْ اُمَّهٰتُهُمْ اِلَّا الّٰٓئِیْ وَلَدْنَهُمْ١ؕ وَ اِنَّهُمْ لَیَقُوْلُوْنَ مُنْكَرًا مِّنَ الْقَوْلِ وَ زُوْرًا١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ﴿2﴾

    1. اَلَّذِيْنَجو لوگ
    2. يُظٰهِرُوْنَظہار کرتے ہیں
    3. مِنْكُمْتم میں سے
    4. مِّنْ نِّسَآئِهِمْاپنی بیویوں سے
    5. مَّا هُنَّوہ نہیں
    6. اُمَّهٰتِهِمْ ۭان کی مائیں
    7. اِنْنہیں
    8. اُمَّهٰتُهُمْان کی مائیں
    9. اِلَّامگر
    10. اڿصرف وہ عورتیں
    11. وَلَدْنَهُمْ ۭجنہوں نے جنا ہے انہیں
    12. وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
    13. لَيَقُوْلُوْنَالبتہ کہتے ہیں
    14. مُنْكَرًانامعقول
    15. مِّنَ الْقَوْلِبات سے
    16. وَزُوْرًا ۭاور جھوٹ
    17. وَاِنَّ اللّٰهَاور بیشک اللہ
    18. لَعَفُوٌّالبتہ معاف کرنیوالا
    19. غَفُوْرٌبخشنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور تم میں سے جو لوگ اپنی عورتوں سے ظہار کرلیتے ہیں ( یہ کہہ دیتے ہیں کہ تو میری ماں کی پیٹھ جیسی ہے) وہ (کہنے سے) ان کی مائیں نہیں بن جاتیں۔ ان کی مائیں تو وہی ہیں جنہوں نے ان کو جنا ہے۔ اور بلا شبہ وہ ایک نامعقول اور جھوٹ بات کہتے ہیں اور بیشک اللہ معاف کرنے والا اور مغفرت کرنے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 58:1.Read it