IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 7

  1. مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ١ۙ كَیْ لَا یَكُوْنَ دُوْلَةًۢ بَیْنَ الْاَغْنِیَآءِ مِنْكُمْ١ؕ وَ مَاۤ اٰتٰىكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ١ۗ وَ مَا نَهٰىكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِۘ﴿7﴾

    1. مَآ اَفَآءَ اللّٰهُجو دلوادے اللہ
    2. عَلٰي رَسُوْلِهٖاپنے رسول کو
    3. مِنْسے
    4. اَهْلِ الْقُرٰىبستی والوں
    5. فَلِلّٰهِتو اللہ کے لئے
    6. وَ للرَّسُوْلِاور رسول کے لئے
    7. وَ لِذِي الْقُرْبٰىاور قرابت داروں کیلئے
    8. وَالْيَتٰمٰىاور یتیموں
    9. وَالْمَسٰكِيْنِاور مسکینوں
    10. وَابْنِ السَّبِيْلِ ۙاور مسافروں
    11. كَيْ لَا يَكُوْنَتاکہ نہ رہے
    12. دُوْلَةًۢہاتھوں ہاتھ لینا (گردش)
    13. بَيْنَدرمیان
    14. الْاَغْنِيَآءِمال داروں
    15. مِنْكُمْ ۭتم میں سے تمہارے
    16. وَمَآ اٰتٰىكُمُاور جو تمہیں عطا فرمائے
    17. الرَّسُوْلُرسول
    18. فَخُذُوْهُ ۤتو وہ لے لو
    19. وَمَا نَهٰىكُمْاور جس سے تمہیں منع کرے
    20. عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚاس سے تم باز رہو
    21. وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاور تم ڈرو اللہ سے
    22. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    23. شَدِيْدُسخت
    24. الْعِقَابِسزادینے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اسی طرح جو مال اللہ اپنے رسول کو ” فے “ کے طور پر دے اس میں بھی تمہارا کوئی حق نہیں ہے بلکہ وہ اللہ، اس کے رسول ﷺ ، اس کے رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں اور مسافروں کا حق ہے تاکہ وہ مال تمہارے مال داروں کے ہاتھوں میں نہ گھومتا رہے۔ اور رسول ﷺ تمہیں جو کچھ دیدیں وہ لے لو اور جس چیز سے منع کردیں اس سے رک جائو۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ سخت سزا دینے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 59:6.Read it