بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 117
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ مَنْ یَّضِلُّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ۚ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ﴿117﴾
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتیرا رب
- هُوَوہ
- اَعْلَمُوہ خوب جانتا ہے
- مَنْجو
- يَّضِلُّبہکتا ہے
- عَنْسے
- سَبِيْلِهٖاس کا راستہ
- وَهُوَاور وہ
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِالْمُهْتَدِيْنَہدایت یافتہ لوگوں کو
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک آپ ﷺ کا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بہک گیا ہے۔ اور وہ خوب جانتا ہے کون راہ ہدایت پر ہے۔