تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 117

  1. اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ مَنْ یَّضِلُّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ۚ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ﴿117﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. رَبَّكَتیرا رب
    3. هُوَوہ
    4. اَعْلَمُوہ خوب جانتا ہے
    5. مَنْجو
    6. يَّضِلُّبہکتا ہے
    7. عَنْسے
    8. سَبِيْلِهٖاس کا راستہ
    9. وَهُوَاور وہ
    10. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    11. بِالْمُهْتَدِيْنَہدایت یافتہ لوگوں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تمہارا پروردگار ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور ان سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چل رہے ہیں