Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 140

  1. قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ قَتَلُوْۤا اَوْلَادَهُمْ سَفَهًۢا بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ حَرَّمُوْا مَا رَزَقَهُمُ اللّٰهُ افْتِرَآءً عَلَى اللّٰهِ١ؕ قَدْ ضَلُّوْا وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ۠ع﴿140﴾

    1. قَدْ خَسِرَالبتہ گھاٹے میں پڑے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
    3. قَتَلُوْٓاانہوں نے قتل کیا
    4. اَوْلَادَهُمْاپنی اولاد
    5. سَفَهًۢابیوقوفی سے
    6. بِغَيْرِ عِلْمٍبیخبر ی (نادانی سے)
    7. وَّحَرَّمُوْااور حرام ٹھہرا لیا
    8. مَاجو
    9. رَزَقَهُمُانہیں دیا
    10. اللّٰهُاللہ
    11. افْتِرَآءًجھوٹ باندھتے ہوئے
    12. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    13. قَدْ ضَلُّوْایقیناً وہ گمراہ ہوئے
    14. وَمَا كَانُوْااور وہ نہ تھے
    15. مُهْتَدِيْنَہدایت پانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک وہ احمق اور نادان لوگ جنہوں نے اپنی اولاد کو قتل کیا اور اللہ پر بہتان باندھ کر اس کے دیئے ہوئے رزق کو (جس پر جی چاہا) حرام ٹھہرادیا۔ وہ سخت نقصان اٹھانے والے ہیں وہ گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں۔ وہ ہر گز ہدایت پانے والوں میں سے نہ ہوں گے۔