Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 155

  1. وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ فَاتَّبِعُوْهُ وَ اتَّقُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۙ﴿155﴾

    1. وَھٰذَااور یہ
    2. كِتٰبکتاب
    3. اَنْزَلْنٰهُہم نے نازل کی
    4. مُبٰرَكٌبرکت والی
    5. فَاتَّبِعُوْهُپس اس کی پیروی کرو
    6. وَاتَّقُوْااور پرہیزگاری اختیار کرو
    7. لَعَلَّكُمْتاکہ تم پر
    8. تُرْحَمُوْنَرحم کیا جائے تم پر
Translation · Baseerat-e-Quran
اسی طرح ہم نے موجودہ خیر و برکت والی کتاب نازل کی ہے لہٰذا اس پر عمل کرو۔ پرہیز گار بنو تاکہ تم پر رحمت کی جائے۔