Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 156

  1. اَنْ تَقُوْلُوْۤا اِنَّمَاۤ اُنْزِلَ الْكِتٰبُ عَلٰى طَآئِفَتَیْنِ مِنْ قَبْلِنَا١۪ وَ اِنْ كُنَّا عَنْ دِرَاسَتِهِمْ لَغٰفِلِیْنَۙ﴿156﴾

    1. اَنْکہ
    2. تَقُوْلُوْٓاتم کہو
    3. اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
    4. اُنْزِلَاتاری گئی تھی
    5. الْكِتٰبُکتاب
    6. عَلٰيپر
    7. طَآئِفَتَيْنِدو گروہ
    8. مِنْ قَبْلِنَاہم سے پہلے
    9. وَاِنْاور یہ کہ
    10. كُنَّاہم تھے
    11. عَنْسے
    12. دِرَاسَتِهِمْان کے پڑھنے پڑھانے
    13. لَغٰفِلِيْنَبیخبر
Translation · Baseerat-e-Quran
اب تم نہیں کہہ سکتے کہ کتاب تو ہم سے پہلے کے دو فرقوں کے لئے اتاری گئی تھی اور ہمیں کچھ خبر نہ تھی کہ وہ کیا پڑھتے پڑھاتے تھے۔