Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 157

  1. اَوْ تَقُوْلُوْا لَوْ اَنَّاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا الْكِتٰبُ لَكُنَّاۤ اَهْدٰى مِنْهُمْ١ۚ فَقَدْ جَآءَكُمْ بَیِّنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ١ۚ فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ صَدَفَ عَنْهَا١ؕ سَنَجْزِی الَّذِیْنَ یَصْدِفُوْنَ عَنْ اٰیٰتِنَا سُوْٓءَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوْا یَصْدِفُوْنَ﴿157﴾

    1. اَوْ تَقُوْلُوْایا تم کہو
    2. لَوْ اَنَّآاگر ہم
    3. اُنْزِلَاتاری جاتی
    4. عَلَيْنَاہم پر
    5. الْكِتٰبُکتاب
    6. لَكُنَّآالبتہ ہم ہوتے
    7. اَهْدٰيزیادہ ہدایت پر
    8. مِنْهُمْان سے
    9. فَقَدْ جَآءَكُمْپس آگئی تمہارے پاس
    10. بَيِّنَةٌروشن دلیل
    11. مِّنْسے
    12. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    13. وَهُدًىاور ہدایت
    14. وَّرَحْمَةٌاور رحمت
    15. فَمَنْپس کون
    16. اَظْلَمُبڑا ظالم
    17. مِمَّنْاس سے جو
    18. كَذَّبَجھٹلا دے
    19. بِاٰيٰتِآیتوں کو
    20. اللّٰهِاللہ
    21. وَصَدَفَاور کترائے
    22. عَنْهَااس سے
    23. سَنَجْزِيہم جلد سزا دیں گے
    24. الَّذِيْنَان لوگوں کو جو
    25. يَصْدِفُوْنَکتراتے ہیں وہ
    26. عَنْسے
    27. اٰيٰتِنَاہماری آیتیں
    28. سُوْٓءَبرا
    29. الْعَذَابِعذاب
    30. بِمَااس کے بدلے
    31. كَانُوْا يَصْدِفُوْنَوہ کتراتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
یا یہ کہنے لگ جائو کہ اگر ہم پر کتاب اترتی تو ہم ان سے زیادہ تعمیل حکم کرتے۔ لو اب تمہارے پاس تمہارے رب کی طرح سے یہ کتاب دلیل روشن ‘ ہدایت اور رحمت بن کر آگئی ہے۔ اب اس سے زیادہ (اپنے حق میں) ظالم اور کون ہوگا جو اللہ کی آیات کو جھٹلائے اور ان سے کترائے ہم ان کو سزادیں گے جو ہماری آیات سے کتراتے ہیں۔ اس سے منہ موڑنے اور کترانے کے سبب بہت بڑا عذاب آکر رہے گا۔