بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 78
فَلَمَّا رَاَ الشَّمْسَ بَازِغَةً قَالَ هٰذَا رَبِّیْ هٰذَاۤ اَكْبَرُ١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَتْ قَالَ یٰقَوْمِ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَ﴿78﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- رَاَاس نے دیکھا
- الشَّمْسَسورج
- بَازِغَةًجگمگاتا ہوا
- قَالَبولے
- هٰذَایہ
- رَبِّيْمیرا رب
- هٰذَآیہ
- اَكْبَرُسب سے بڑا
- فَلَمَّآپھر جب
- اَفَلَتْوہ غائب ہوگیا
- قَالَکہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اِنِّىْبیشک میں
- بَرِيْٓءٌبیزار
- مِّمَّااس سے جو
- تُشْرِكُوْنَتم شرک کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب سورج کو چمکتا دمکتا دیکھا تو کہا یہ ہے میرا رب ؟ ۔ یہ تو سب میں بڑا ہے۔ پھر جب وہ بھی غروب ہوگیا تو اس نے کہا اے میری قوم ! میرا کوئی واسطہ بندگی ان چیزوں سے نہیں جنہیں تم معبودیت میں شریک سمجھ رہے ہو۔