تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 78

  1. فَلَمَّا رَاَ الشَّمْسَ بَازِغَةً قَالَ هٰذَا رَبِّیْ هٰذَاۤ اَكْبَرُ١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَتْ قَالَ یٰقَوْمِ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَ﴿78﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. رَاَاس نے دیکھا
    3. الشَّمْسَسورج
    4. بَازِغَةًجگمگاتا ہوا
    5. قَالَبولے
    6. هٰذَایہ
    7. رَبِّيْمیرا رب
    8. هٰذَآیہ
    9. اَكْبَرُسب سے بڑا
    10. فَلَمَّآپھر جب
    11. اَفَلَتْوہ غائب ہوگیا
    12. قَالَکہا
    13. يٰقَوْمِاے میری قوم
    14. اِنِّىْبیشک میں
    15. بَرِيْٓءٌبیزار
    16. مِّمَّااس سے جو
    17. تُشْرِكُوْنَتم شرک کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر جب سورج کو دیکھا کہ جگمگا رہا ہے تو کہنے لگے میرا پروردگار یہ ہے یہ سب سے بڑا ہے۔ مگر جب وہ بھی غروب ہوگیا تو کہنے لگے لوگو! جن چیزوں کو تم (خدا کا) شریک بناتے ہو میں ان سے بیزار ہوں