بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 79
اِنِّیْ وَجَّهْتُ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ حَنِیْفًا وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۚ﴿79﴾
- اِنِّىْبیشک میں
- وَجَّهْتُمیں نے منہ موڑ لیا
- وَجْهِيَاپنا منہ
- لِلَّذِيْاس کی طرف جس
- فَطَرَبنائے
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضَاور زمین
- حَنِيْفًایک رخ ہو کر
- وَّمَآ اَنَااور نہیں میں
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَشرک کرنیوالے
Translation · Baseerat-e-Quran
میں نے تو اپنا رخ اس ایک ہستی کی طرف مخصوص کرلیا جس نے آسمانوں اور زمین کا نظام بنایا۔ اور میں ہر گز مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔