تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 79

  1. اِنِّیْ وَجَّهْتُ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ حَنِیْفًا وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۚ﴿79﴾

    1. اِنِّىْبیشک میں
    2. وَجَّهْتُمیں نے منہ موڑ لیا
    3. وَجْهِيَاپنا منہ
    4. لِلَّذِيْاس کی طرف جس
    5. فَطَرَبنائے
    6. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    7. وَالْاَرْضَاور زمین
    8. حَنِيْفًایک رخ ہو کر
    9. وَّمَآ اَنَااور نہیں میں
    10. مِنَسے
    11. الْمُشْرِكِيْنَشرک کرنیوالے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میں نے سب سے یکسو ہو کر اپنے تئیں اسی ذات کی طرف متوجہ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں