Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 86

  1. وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ الْیَسَعَ وَ یُوْنُسَ وَ لُوْطًا١ؕ وَ كُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعٰلَمِیْنَۙ﴿86﴾

    1. وَاِسْمٰعِيْلَاور اسمعیل
    2. وَالْيَسَعَاور الیسع
    3. وَيُوْنُسَاور یونس
    4. وَلُوْطًااور لوط
    5. وَكُلًّااور سب
    6. فَضَّلْنَاہم نے فضیلت دی
    7. عَلَيپر
    8. الْعٰلَمِيْنَتمام جہان والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور راہ ہدایت اسماعیل (علیہ السلام) اور یسع (علیہ السلام) اور یونس (علیہ السلام) اور لوط (علیہ السلام) کو بھی دکھائی اور ان سب کو ہم نے تمام جہان والوں پر فضیلت بخشی۔