Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 166

  1. فَلَمَّا عَتَوْا عَنْ مَّا نُهُوْا عَنْهُ قُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِئِیْنَ﴿166﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. عَتَوْاسرکشی کرنے لگے
    3. عَنْسے
    4. مَّا نُهُوْاجس سے منع کیے گئے تھے
    5. عَنْهُاس سے
    6. قُلْنَاہم نے حکم دیا
    7. لَهُمْان کو
    8. كُوْنُوْاہوجاؤ
    9. قِرَدَةًبندر
    10. خٰسِئِيْنَذلیل و خوار
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب انہوں نے ان باتوں سے نافرمانی کی جن سے منع کیا گیا تھا تو ہم نے ان سے کہا کہ تم بدترین بندر بن جائو۔