بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 196
اِنَّ وَلِیَِّۧ اللّٰهُ الَّذِیْ نَزَّلَ الْكِتٰبَ١ۖ٘ وَ هُوَ یَتَوَلَّى الصّٰلِحِیْنَ﴿196﴾
- اِنَّبیشک
- وَلِيّمیرا کارساز
- اللّٰهُاللہ
- الَّذِيْوہ جس
- نَزَّلَنازل کی
- الْكِتٰبَکتاب
- وَهُوَاور وہ
- يَتَوَلَّىحمایت کرتا ہے
- الصّٰلِحِيْنَنیک بندے
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک میرا ساتھی تو اللہ ہے جس نے کتاب نازل کی ہے اور وہی اپنے نیک اور صالح بندوں کا حمایتی ہے