Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 195

  1. اَلَهُمْ اَرْجُلٌ یَّمْشُوْنَ بِهَاۤ١٘ اَمْ لَهُمْ اَیْدٍ یَّبْطِشُوْنَ بِهَاۤ١٘ اَمْ لَهُمْ اَعْیُنٌ یُّبْصِرُوْنَ بِهَاۤ١٘ اَمْ لَهُمْ اٰذَانٌ یَّسْمَعُوْنَ بِهَا١ؕ قُلِ ادْعُوْا شُرَكَآءَكُمْ ثُمَّ كِیْدُوْنِ فَلَا تُنْظِرُوْنِ﴿195﴾

    1. اَلَهُمْکیا ان کے
    2. اَرْجُلٌپاؤں (جمع)
    3. يَّمْشُوْنَوہ چلتے ہیں
    4. بِهَآان سے
    5. اَمْیا
    6. لَهُمْان کے
    7. اَيْدٍہاتھ
    8. يَّبْطِشُوْنَوہ پکڑتے ہیں
    9. بِهَآان سے
    10. اَمْیا
    11. لَهُمْان کی
    12. اَعْيُنٌآنکھیں
    13. يُّبْصِرُوْنَدیکھتے ہیں
    14. بِهَآان سے
    15. اَمْ لَهُمْیا ان کے
    16. اٰذَانٌکان ہیں
    17. يَّسْمَعُوْنَسنتے ہیں
    18. بِهَاان سے
    19. قُلِکہ دیں
    20. ادْعُوْاپکارو
    21. شُرَكَآءَكُمْاپنے شریک
    22. ثُمَّپھر
    23. كِيْدُوْنِمجھ پر داؤ چلو
    24. فَلَا تُنْظِرُوْنِپس نہ دو مجھے مہلت
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا ان کے پائوں ہیں جن کے ساتھ وہ چل سکتے کیا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑ سکتے۔ کیا ان کے کان ہیں جن سے وہ سن سکتے ہوں آپ کہہ دیجئے کہ تم اپنے شریکوں کو بلا لائو میرے خلاف تدبیریں کرو اور مجھے مہلت نہ دو