بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 197
وَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَكُمْ وَ لَاۤ اَنْفُسَهُمْ یَنْصُرُوْنَ﴿197﴾
- وَالَّذِيْنَاور جن کو
- تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
- مِنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
- لَا يَسْتَطِيْعُوْنَقدرت رکھتے وہ
- نَصْرَكُمْتمہاری مدد
- وَلَآاور نہ
- اَنْفُسَهُمْخود اپنی
- يَنْصُرُوْنَوہ مدد کریں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر پکارتے ہو وہ تمہاری مدد نہیں کرسکتے ورنہ وہ خود اپنی ہی مدد کرسکتے ہیں