Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 198

  1. وَ اِنْ تَدْعُوْهُمْ اِلَى الْهُدٰى لَا یَسْمَعُوْا١ؕ وَ تَرٰىهُمْ یَنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ وَ هُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ﴿198﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. تَدْعُوْهُمْتم پکارو انہیں
    3. اِلَىطرف
    4. الْهُدٰىہدایت
    5. لَا يَسْمَعُوْانہ سنیں وہ
    6. وَاور
    7. تَرٰىهُمْتو انہیں دیکھتا ہے
    8. يَنْظُرُوْنَوہ تکتے ہیں
    9. اِلَيْكَتیری طرف
    10. وَهُمْحالانکہ
    11. لَا يُبْصِرُوْنَنہیں دیکھتے ہیں وہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر تم ان کو ہدایت کی طرف بلائو تو وہ نہیں سنیں گے۔ اگر تم ان کو دیکھو تو ایسا لگے گا کہ وہ تمہیں دیکھ رہے ہیں حالانکہ وہ نہیں دیکھ رہے ہیں
Baseerat-e-Quran - 7 : 198