بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 23
قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَا١ٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿23﴾
- قَالَاان دونوں نے کہا
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- ظَلَمْنَآہم نے ظلم کیا
- اَنْفُسَنَااپنے اوپر
- وَاِنْاور اگر
- لَّمْ تَغْفِرْ لَنَانہ بخشا تونے ہمیں
- وَتَرْحَمْنَااور ہم پر رحم (نہ) کیا
- لَنَكُوْنَنَّہم ضرور ہوجائیں گے
- مِنَسے
- الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
ان دونوں نے کہا، اے ہمارے رب ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے۔ اگر آپ نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم و کرم نہ کیا تو ہم شدید نقصان اٹھانے والے ہوجائیں گے