بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 3
اِتَّبِعُوْا مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ لَا تَتَّبِعُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ﴿3﴾
- اِتَّبِعُوْاپیروی کرو تم
- مَآ اُنْزِلَجو نازل کیا گیا
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف (تم پر)
- مِّنْسے
- رَّبِّكُمْتمہارا رب
- وَلَا تَتَّبِعُوْااور پیچھے نہ لگو
- مِنْسے
- دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اَوْلِيَآءَرفیق (جمع)
- قَلِيْلًابہت کم
- مَّاجو
- تَذَكَّرُوْنَنصیحت قبول کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے اہل ایمان) تم اس پیغام کی اطاعت کرو جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہاری طرف اتارا گیا ہے اور اس پروردگار کو چھوڑ کر دوسرے رفیقوں کی اطاعت نہ کرو۔ تم میں سے وہ لوگ بہت کم ہیں جو اس پر دھیان دیتے ہیں۔