Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 76

  1. قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا بِالَّذِیْۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ﴿76﴾

    1. قَالَبولے
    2. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    3. اسْتَكْبَرُوْٓاتکبر کیا
    4. اِنَّاہم
    5. بِالَّذِيْٓوہ جس پر
    6. اٰمَنْتُمْ بِهٖتم ایمان لائے اس پر
    7. كٰفِرُوْنَکفر کرنے والے (منکر)
Translation · Baseerat-e-Quran
ان تکبر کرنے والوں نے کہا کہ جس پر تمہیں یقین ہے ہم اس کو نہیں مانتے بلکہ انکار کرتے ہیں۔