تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 76
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا بِالَّذِیْۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ﴿76﴾
- قَالَبولے
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- اسْتَكْبَرُوْٓاتکبر کیا
- اِنَّاہم
- بِالَّذِيْٓوہ جس پر
- اٰمَنْتُمْ بِهٖتم ایمان لائے اس پر
- كٰفِرُوْنَکفر کرنے والے (منکر)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو (سرداران) مغرور کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم تو اس کو نہیں مانتے