بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 92
الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ۛۚ اَلَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَانُوْا هُمُ الْخٰسِرِیْنَ﴿92﴾
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- كَذَّبُوْاجھٹلایا
- شُعَيْبًاشعیب
- كَاَنْگویا
- لَّمْ يَغْنَوْا فِيْهَانہ بستے تھے اس میں وہاں
- اَلَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- كَذَّبُوْاجھٹلایا
- شُعَيْبًاشعیب
- كَانُوْاوہ ہوئے
- هُمُوہی
- الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جنہوں نے شعیب (علیہ السلام) کو جھٹلایا تھا وہ ایسے ہوگئے جیسے کبھی آبادہی نہ تھے۔ جنہوں نے شعیب (علیہ السلام) کو جھٹلایا تھا وہی نقصان اٹھانے والے بن گئے