تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 92

  1. الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ۛۚ اَلَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَانُوْا هُمُ الْخٰسِرِیْنَ﴿92﴾

    1. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    2. كَذَّبُوْاجھٹلایا
    3. شُعَيْبًاشعیب
    4. كَاَنْگویا
    5. لَّمْ يَغْنَوْا فِيْهَانہ بستے تھے اس میں وہاں
    6. اَلَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    7. كَذَّبُوْاجھٹلایا
    8. شُعَيْبًاشعیب
    9. كَانُوْاوہ ہوئے
    10. هُمُوہی
    11. الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ لوگ) جنہوں نے شعیب کی تکذیب کی تھی ایسے برباد ہوئے تھے کہ گویا وہ ان میں کبھی آباد ہی نہیں ہوئے تھے (غرض) جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا وہ خسارے میں پڑگئے