بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 3
مِّنَ اللّٰهِ ذِی الْمَعَارِجِؕ﴿3﴾
- مِّنَ اللّٰهِاللہ کی طرف سے
- ذِي الْمَعَارِجِجو عروج کے زینوں کا مالک ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ (عذاب) اس کی طرف سے ہوگا جو بلند درجات رکھنے والا ہے۔