بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 75. Al-Qiyaama · Ayah 37
اَلَمْ یَكُ نُطْفَةً مِّنْ مَّنِیٍّ یُّمْنٰىۙ﴿37﴾
- اَلَمْ يَكُکیا نہ تھا
- نُطْفَةًنطفہ
- مِّنْ مَّنِيٍّمنی کا، سے
- يُّمْنٰىٹپکایا گیا
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا وہ نطفہ (حقیر پانی کا قطرہ) نہ تھا جو رحم میں ڈالا جاتا ہے۔