بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 35
وَ مَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِنْدَ الْبَیْتِ اِلَّا مُكَآءً وَّ تَصْدِیَةً١ؕ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ﴿35﴾
- وَمَااور نہیں
- كَانَتھی
- صَلَاتُهُمْان کی نماز
- عِنْدَنزدیک
- الْبَيْتِخانہ کعبہ
- اِلَّامگر
- مُكَآءًسیٹیاں
- وَّتَصْدِيَةًاور تالیاں
- فَذُوْقُواپس چکھو
- الْعَذَابَعذاب
- بِمَااس کے بدلے جو
- كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَتم کفر کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور بیت اللہ میں ان کی نماز سیٹیاں بجانا اور تالیاں پیٹنا ہے پھر تم اس کفر کے سبب جس کو تم کرتے ہو عذاب چکھو۔