بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 36
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ لِیَصُدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ فَسَیُنْفِقُوْنَهَا ثُمَّ تَكُوْنُ عَلَیْهِمْ حَسْرَةً ثُمَّ یُغْلَبُوْنَ١ؕ۬ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِلٰى جَهَنَّمَ یُحْشَرُوْنَۙ﴿36﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا (کافر)
- يُنْفِقُوْنَخرچ کرتے ہیں
- اَمْوَالَهُمْاپنے مال
- لِيَصُدُّوْاتاکہ روکیں
- عَنْسے
- سَبِيْلِ اللّٰهِراستہ اللہ کا
- فَسَيُنْفِقُوْنَهَاسو اب خرچ کریں گے
- ثُمَّپھر
- تَكُوْنُہوگا
- عَلَيْهِمْان پر
- حَسْرَةًحسرت
- ثُمَّپھر
- يُغْلَبُوْنَوہ مغلوب ہونگے
- وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
- كَفَرُوْٓاکفر کیا (کافر)
- اِلٰىطرف
- جَهَنَّمَجہنم
- يُحْشَرُوْنَاکٹھے کیے جائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک وہ لوگ جو کفر کرتے اور اپنے مال کو اللہ کے راستے سے روکنے میں خرچ کرتے ہیں اور وہ خرچ کرتے رہیں گے مگر اس پر ان کو افسوس ہوگا۔ پھر وہ مغلوب کئے جائیں گے اور جنہوں نے کفر کیا وہ جہنم کی طرف جمع کئے جائیں گے۔